Bharat Express DD Free Dish

MOSCOW

یوکرین نے روس پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق ماسکو اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنانے والے اس حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ ایک بڑی آئل ریفائنری کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی دفاعی نظام نے ہفتے سے اب تک 1600 سے زائد ڈرونز کو روکا، جن میں 450 ماسکو کی جانب بڑھ رہے تھے۔

روسی حکام نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ حملے کا اصل ہدف کون تھا، لیکن ماسکو میں اس واقعے کو یوکرین جنگ سے جوڑ کر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ یہ ریستوران ماسکو کی اسٹالن دور کی مشہور بلند عمارتوں میں سے ایک میں واقع ہے۔

صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اس بار ماسکو نے بھی یوکرین کی طویل فاصلے تک مار کرنے والی صلاحیت کا اثر محسوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو کے علاقے میں تقریباً 500 کلومیٹر دور واقع ایک تیل ریفائنری کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

وَنش کتھوریا نے یہ تاریخی کامیابی مضبوط عزم، غیر متزلزل حوصلے اور مسلسل محنت کے بل پر حاصل کی۔ ان کی اس فتح نے نہ صرف بھارت بلکہ ان کے اسکول کو بھی فخر کا احساس دلایا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ بھارتی کھلاڑی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں ہیں۔

بھارت اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد سے فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مائٹیکس انٹرنیشنل ٹولز ایکسپو 2025 میں شرکت کرنے جا رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی تقریب 11 سے 14 نومبر تک منعقد کی جائے گی، جس میں دنیا بھر سے انجینئرنگ اور ٹول انڈسٹری سے وابستہ کمپنیاں شریک ہوں گی۔

امریکی پابندیوں اور محصولات کے باوجود، جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان اپنی توانائی ضروریات کے لیے روس سے تیل خریدتا رہے گا، کیونکہ یہ فیصلے مارکیٹ حالات اور اقتصادی استحکام کے پیش نظر کیے جاتے ہیں۔

جمعرات کے روز روس نے یوکرین پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا۔ روس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شیلنگ اور ڈرون حملوں میں 7 افراد ہلاک اور 120 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جن میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یہ انکشاف ہوا تھا کہ الاسد کی اہلیہ اسما کو برطانیہ واپس جانے سے روک دیا گیا ہے، لندن میں پیدا ہونے والی 49 سالہ سابق شامی خاتون اول اپنے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کی وجہ سے وطن واپس نہیں جا سکیں گی۔

وزیراعظم نریندر مودی روس کے دورے پر ماسکو میں ہیں جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماوں کے مابین باہمی مفادات کے موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے ۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نےروسی صدر ولادیمیر پوتن  کے ساتھ آج ماسکو میں آل رشین ایگزیبیشن سنٹر VDNKh کا دورہ کیا۔

پی ایم مودی اس دورے کے دوران ایک طرف جہاں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے وہیں دوسری جانب روس میں مقیم ہندوستانیوں کو بھی خطاب کریں گے ۔ پی ایم مودی کی روسی صدر کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات بھی متوقع ہے۔