Moon rocks on Earth: چین کا دعویٰ – چاند کے تاریک حصے سے مٹی لانے والا دنیا کا پہلا ملک تھا، وہاں بھی انسان بھیجیں گے، جانئے کیا ہے مقصد ؟
مئی کے شروع میں، چین نے اپنا Chang'e-6 مشن شروع کیا۔ اس کا مقصد چاند کے سب سے دور (جہاں اندھیرا ہے) تک جا کر نمونے جمع کر کے زمین پر واپس لانا تھا، یہ مشن 53 دن کے بعد مکمل ہوا۔
Moon NOT sighted in India: ہندوستان میں شوال کا چاند نہیں آیا نظر، عرب ممالک میں کل ہوگی عید
عرب ممالک میں آج رمضان کے 30 روزے مکمل ہوگئے ہیں ایسی صورت میں کل یعنی 10 اپریل بروز بدھ کو عید کی نماز ادا کی جائے گی چونکہ آج ان ممالک میں شوال کا چاند نظر آنا یقینی ہے ۔حالانکہ بیشتر عرب ممالک کی جانب سے کل ہی چاند دیکھنے کی کوششوں کے بعد یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 10 اپریل کو عید کی نماز ادا کی جائے گی۔
Chandrayaan 3 Mission: لینڈر اور روور سے موصول نہیں ہواسگنل، رابطے کی کوششیں جاری رہیں گی’، اسرو نےدیا تازہ ترین اپ ڈیٹ
اسرو نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا کہ وکرم لینڈر اور پرگیان روور کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ ان کی حالت کا پتہ لگایا جا سکے۔ فی الحال ان کی طرف سے کوئی اشارہ موصول نہیں ہوا۔ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
Chandrayaan 3 Mission: چندریان 3 مشن کے لیے کل بڑا دن ، چاند پر 14 دن کی رات ہونے والی ہے ختم ، کیا لینڈر اور روور جاگنے والے ہیں؟
چندریان 3 مشن کے بارے میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ ملک اب پرگیان اور وکرم کے چند گھنٹوں میں نیند سے بیدار ہونے کا انتظار کر رہا ہے، ایک بار ایسا ہونے کے بعد ہندوستان دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ ..
Chandrayaan-3: چندریان 3 کے لیے بہت نازک ہے آج کا دن، الگ ہوگا پروپلشن ماڈیول، جانیں کیا ہے لینڈر کا اگلا مرحلہ
چندریان 3 مشن آج ایک انتہائی اہم مرحلے پر پہنچ گیا ہے۔ اب چاند سے بہت کم فاصلہ رہ گیا ہے۔ اسرو نے چندریان کو 153×163 کلومیٹر کے مدار میں کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا ہے
Eid-ul-Adha 2023 moon sighting in Saudi Arabia: سعودی عرب میں نظر آیا ذوالحجہ کا چاند، 28جون کو ادا کی جائے گی عبدالاضحیٰ کی نماز
عرب میں آج ذوالحجة کا چاند دیکھا گیا،سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے 28 جون کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ ایشیائی ممالک میں 29 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔