Amazon-Flipkart پر اجارہ داری کا الزام، سپریم کورٹ نے دیا یہ حکم
مسابقتی کمیشن نے سپریم کورٹ سے اپیل کی تھی کہ ان تمام مقدمات کی سماعت سپریم کورٹ یا ملک کی کسی بھی ہائی کورٹ میں ایک جگہ پر کی جائے۔ کمیشن کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے Amazon-Flipkart کے خلاف ایسی تمام شکایات کو کرناٹک ہائی کورٹ کو بھیج دیا ہے۔