Monkeypox: جسے ڈبلیو ایچ او نے قرار دیا’ایمرجنسی’، ہندوستان میں ملا منکی پوکس کے اسی ویرئنٹ کا پہلا کیس
ہندوستان میں اس قسم کا یہ پہلا کیس ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اس کلیڈ کو عالمی صحت کی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ایک ہفتے سے ہسپتال میں داخل ہے۔ اسے Isolation میں رکھا گیا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔
Monkeypox Latest News: منکی پاکس کی ہندوستان میں انٹری کے بعد حرکت میں آئی وزارت صحت، سبھی ریاستوں کے لئے جاری کی گئی ایڈوائزری
ملک میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ مریض اتوار(8 ستمبر) کو ملا تھا۔ فی الحال اسے اسپتال میں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ اس کی حالت ٹھیک ہے۔
Monkeypox Virus Infection: بھارت میں بھی داخل ہوا منکی پوکس! بیرون ملک سے واپس آنے والے شخص میں پائی گئی علامات
پی آئی بی کی رپورٹ کے مطابق کیس کو قائم شدہ پروٹوکول کے مطابق نمٹایا جا رہا ہے اور ممکنہ ذریعہ کی نشاندہی اور ملک کے اندر اثرات کا اندازہ لگانے کے لیے رابطے کی تلاش جاری ہے۔
Monkey Pox Symptoms: کیا منکی پوکس بھی جان لیوا ہوسکتا ہے، جانئے کیا ہیں منکی پوکس کی علامات ؟
منکی پوکس ایک قسم کا وائرل انفیکشن ہے، جس کی وجہ سے جلد پر زخم بننے لگتے ہیں۔ جس کے بعد بخار آتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں یہ انفیکشن ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن بہت سے معاملات میں یہ سنگین ہو جاتا ہے۔
Monkeypox: منکی پوکس سے بھارتی حکومت الرٹ، سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر بڑھا گئی چوکسی، دہلی میں 3 ہسپتال ریزرو، کانگو میں 548 اموات
وزارت صحت نے منکی پوکس میں مبتلا کسی بھی مریض کے لیے دہلی میں Isolation ، انتظام اور علاج کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ یہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی نگرانی کرے گی۔
Monkeypox: بہت خطرناک ہے منکی پوکس وائرس، ڈبلیو ایچ او نے جاری کی ہیلتھ ایمرجنسی، بھارت کو رہنا ہو گا چوکنا
ایم پوکس کو منکی پوکس بھی کہا جاتا ہے۔ اب تک یہ وائرس کئی ممالک میں اپنی تباہی دکھا چکا ہے۔ یہ آرتھوپوکس وائرس جینس سے متعلق بیماری ہے۔ اس بیماری کی شناخت پہلی بار 1958 میں بندروں میں ہوئی تھی۔
Monkeypox Virus In Pakistan: پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس، الرٹ جاری، بھارت کے لیے ہےتشویش ناک بات
یہ وائرس بالکل کورونا کی طرح پھیلتا ہے۔ یہ چھونے سے بھی دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پاکستان میں ایسے کیس کا ملنا بھارت کے لیے بھی تشویشناک ہے۔