Bharat Express DD Free Dish

Mohammed Shami Wife

یہ معاملہ کئی برس پرانا ہے۔ حسین جہاں نے الزام عائد کیا تھا کہ محمد شامی نے گھریلو اخراجات کے لیے انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا تھا، جو بینک میں جمع کرانے پر باؤنس ہوگیا۔ اس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے شامی کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

حسین جہاں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اس ویڈیو کے ساتھ بہت سی باتیں بھی لکھی ہیں۔ حسین جہاں نے محمد شامی کے لیے لکھا کہ 'میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں جانو'۔

ثانیہ مرزا نے جنوری میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق لے لی تھی۔ ملک نے تیسری شادی کر ثانیہ مرزا سے  علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ اس کے بعد سے محمد شامی اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبریں شدت اختیار کر گئی تھیں۔

عمران مرزا نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ثانیہ نے کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں کی۔ انہوں نے کہا- یہ سب فضول باتیں ہیں۔ ثانیہ نے کبھی ان سے ملاقات بھی نہیں کی۔