Araghchi Speaks with Ishaq Dar Over Phone: پاکستان میں بات چیت سے انکار کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے پیش کی فضاحت، اسحاق ڈار سے کی فون پر بات
پاکستانی اخبار دی ایکسپریس ٹریبیون نے 3 اپریل 2026 کو رپورٹ کیا تھا کہ امریکہ بات کرنے کے لیے تیار تھا لیکن ایران نے آخری لمحے میں اسلام آباد آنے سے انکار کر دیا۔ اسی طرح امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے بھی پاکستانی حکام کے حوالے سے اسی نوعیت کی رپورٹ شائع کی تھی۔
Pakistan Deputy PM Ishaq Dar Viral Video: پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، مصری وزیر خارجہ کا استقبال کرتے وقت پھسل کر گر گئے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈار مہمانوں کی جانب بڑھ رہے تھے کہ ریڈ کارپٹ پر پھسل کر زمین پر گر گئے۔ خوش قسمتی سے انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ حادثے کے فوراً بعد ڈار نے خود کو سنبھالا اور دوبارہ کھڑے ہو کر مہمانوں کا استقبال اور سلام پیش کیا۔ صارفین نے اس واقعے پر ہلکے پھلکے انداز میں ردعمل دیا اور اسے وائرل کر دیا۔
India-Pakistan Relations: پاکستان کی عقل آنے لگی ٹھکانے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا- ہندوستان کے ساتھ مسائل کے حل کے لئے مذاکرات ضروری
پاکستان پرآپریشن سندورکئے جانے کے بعد پڑوسی ملک کی عقل درست ہونے لگی ہے۔ پاکستان اب ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کی وکالت کرنے لگا ہے۔ پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے حل کے لئے مذاکرات کی ضرورت بتایا ہے۔
Pakistan on India-Pakistan Tensions: پاکستان سرینڈرکرنے کی دہلیزپر! وزیرخارجہ اسحاق ڈارکرنے لگے امن کی بات، کہا- ‘اگرہندوستان رکا تو ہم بھی پیچھے ہٹنے کوتیار’
ہندوستان اورپاکستان میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان رکا توہم بھی رکنے کے لئے تیارہیں۔
Pahalgam Terror Attack Update: پاکستان پھر کرنے لگا ثبوت مانگنے کا ڈرامہ! اسحاق ڈار نے پہلگام دہشت گردانہ حملے سے متعلق کہی یہ مضحکہ خیز بات
کشمیرکے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پاکستان نے کہا ہے کہ ہندوستان اگرکوئی ایڈوینچرکرنا چاہتا ہے تو وہ اس کے لئے بھی تیارہے۔ ایسا ہی انہوں نے گزشتہ بار بھی کیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: وزیراعظم نریندر مودی پر برہم ہوا پاکستان، چوڑیاں پہنانے کے بیان پر کہہ دی یہ بات
حال ہی میں کشمیری لیڈر فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ پاکستان سے پی او کے واپس لینا اتنا آسان نہیں ہے۔ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور اس نے چوڑیاں نہیں پہنی ہے۔ پی ایم مودی نے بہار کے مظفر پور میں ایک ریلی کے دوران اس بیان کا جواب دیا۔





