Bharat Express

Mohammad Azharuddin

سابق کرکٹر محمد اظہرالدین ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے، جس کے لئے وہ حیدرآباد میں ای ڈی دفترپہنچے۔ ای ڈی نے پہلے ان سے جمعرات کو پیش ہونے کے لئے کہا تھا، لیکن تب انہوں نے تھوڑا وقت مانگا تھا اورآج وہ ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے لئے ای ڈی آفس پہنچے۔

ای ڈی نے اظہر الدین کو تازہ سمن جاری کیا ہے اور انہیں 8 اکتوبر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اظہر الدین ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں اور وہ اس وقت کانگریس پارٹی کے لیڈر ہیں۔

 ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سمن بھیجا ہے۔ ایسوسی ایشن میں فنڈ میں 20 کروڑ روپئے کی  ہیراپھیری کی گئی ہے۔ اظہرالدین کوآج ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کے خلاف 57 رنوں کی اننگ کھیل کرروہت شرما نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے دھونی اور گانگولی کی برابری کر لی ہے۔

لیکن اس بار یوسف پٹھان بہرام پور سیٹ سے جیت گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق یوسف پٹھان کو 4,08,240 ووٹ ملے ہیں۔

: کانگریس امیدوار محمد اظہر الدین جوبلی ہلز اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کے لنکلا دیپک ریڈی اور بی آر ایس ماگنتی گوپی ناتھ سے مقابلہ کر رہے تھے۔