Bharat Express DD Free Dish

Modi Announcement

ھارت میں تیل کے ذخائر نسبتاً زیادہ ہیں اور متنوع سپلائی کے باعث آبنائے ہرمز پر انحصار کم ہو کر تقریباً 40 سے 52 فیصد رہ گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان اقدامات کی بدولت بھارت عالمی بحران کے باوجود توانائی کی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کر سکے گا۔

جے پور میں ہوئے خوفناک سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 2017 میں جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد ملک نے ’’ون نیشن، ون ٹیکس‘‘ کا دیرینہ خواب پورا کیا۔ انہوں نے پرانے زمانے کی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ایک شہر سے دوسرے شہر مال بھیجنے میں درجنوں ٹیکس اور چیک پوسٹس کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اب یہ بوجھ ختم ہوچکا ہے اور عوام کو سستی قیمتوں پر سامان دستیاب ہوگا۔