Bharat Express

Mobile Apps

سال 2020 میں دہلی میں فسادات ہوئے تھے۔ ہندوستان میں فسادات کی ایک تاریخ ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں گھر بیٹھے لوگ بھی فساد پھیلانے میں مدد کرتے ہیں۔ اگر آپ کے فون پر ایسی کوئی چیز آتی ہے۔ جو فرقہ وارانہ منافرت کو فروغ دیتی ہے۔

اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز(ساونڈ) کے ساتھ ردعمل کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا جب تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سنانے لگے!اب  ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنے فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا اوتار لانے والا ہے۔ کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے۔

مرکزی حکومت نے آئی بی کے اِن پُٹ پر پاکستان سے آپریٹ ہونے والے 14 میسینجر ایپ پر پابندی لگائی ہے۔ ان ایپس میں کرائپ وائزر سے متعلق اینیگما، سیف سوئس، وکرمے جیسی ایپس شامل ہیں۔