Raj Thackeray on language dispute: ’’ہندی مسلط کرنا برداشت نہیں…‘‘، زبان کے تنازعہ پر راج ٹھاکرے کا بیان
راج ٹھاکرے نے کہا کہ جب ہمارے بچے انگلش میڈیم میں جاتے ہیں تو ہماری مراٹھی پر سوال اٹھتے ہیں۔ ایل کے اڈوانی مشنری اسکول میں پڑھے ہیں، تو کیا ان کے ہندوتوا پر سوال اٹھائیں؟ ہم ہندی تھوپنا برداشت نہیں کریں گے۔ وہ صرف ممبئی کو مہاراشٹر سے الگ کرنا چاہتے ہیں، یہی ان کا ایجنڈا ہے۔
MNS Leaders beat up a Shopkeeper: ’’مہاراشٹرمیں رہنا ہے تو مراٹھی بولو…‘‘ ایم این ایس لیڈران نے دکاندارکوپیٹا
دوکاندار نے کہا کہ جب ایم این ایس کارکنان کو یہ بتایا گیا کہ دوکان میں زیادہ ترملازم دوسری ریاستوں سے آتے ہیں اور انہیں مراٹھی نہیں آتی ہے تواس کے جواب میں انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مراٹھی سب کوضرورآنی چاہئے۔
Prisoner escapes from Mumbai court: ممبئی کی عدالت سے فرار ہوا قیدی، سیدھے ایم این ایس لیڈر کے دفتر پہنچ کر دی دھمکی
امت مٹکر نے فوری طور پر قریبی اگری پاڑا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو سونپ دی۔ پولیس نے عمران خان اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ عمران کو دسمبر 2024 میں ممبئی کرائم برانچ نے 40 کلو گانجے کے ساتھ گرفتار کیا تھا اور تب سے وہ عدالتی حراست میں تھا۔
Shiv Sena-UBT MNS Alliance: راج ٹھاکرے سے شیوسینا یوبی ٹی کے اتحاد پرسنجے راؤت کا سنسنی خیزدعویٰ- کہی یہ بڑی بات
مہاراشٹر کے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے اگلے قدم سے متعلق تعطل برقرار ہے۔ اس درمیان سنجے راؤت نے راج ٹھاکرے سے اتحاد پر کہا کہ سب کچھ پٹری پرہے۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر کے انتخابی نتائج کے بعد راج ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، ایم این ایس کی پہچان ہوگی منسوخ!
راج ٹھاکرے نے آج (25 نومبر) کو اپنے گھر پر پارٹی لیڈروں کی ایک خود شناسی میٹنگ بلائی ہے۔ انتخابات میں ناقص کارکردگی اور مزید حکمت عملی پر بات ہو سکتی ہے۔ دادر میں آج صبح 11 بجے میٹنگ ہوگی۔
Maharashtra Election 2024:’بر سرِ اقتدار آنے کے 48 گھنٹے کے اندر…’، ایم این ایس چیف راج ٹھاکرے نے مہاراشٹر انتخابات کے درمیان دیا بڑا بیان
راج ٹھاکرے نے کہا، حقیقی ترقی کے لیے ایم این ایس کو ووٹ دیں۔ ان کی پارٹی اقتدار میں آنے کے 48 گھنٹوں کے اندر مساجد پر لاؤڈ اسپیکر کا مسئلہ حل کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ک مذہبی سرگرمیوں سے دوسروں کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ترپتی ساونت ایم این ایس میں شامل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ 2015 کے باندرہ ایسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب میں ترپتی ساونت نے شیو سینا کے ٹکٹ پر نارائن رانے کو شکست دی تھی۔
Uddhav Thackeray’s convoy attacked with cow dung: ادھو ٹھاکرے کے قافلے پر گائے کے گوبر سے حملہ، راج ٹھاکرے کی پارٹی نے کہا- گھر میں گھس کر ماریں گے
شیوسینا (یو بی ٹی) نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر تباہ ہوچکا ہے۔ اگر اس طرح کے حملے سی ایم ایکناتھ شندے کے آبائی ضلع میں ہوتے ہیں تو صاف ہے کہ اس کے لیے سپاری لی گئی ہے۔
MNS Candidate 2024 List: راج ٹھاکرے نے 2 اسمبلی سیٹوں پر کیا امیدواروں کا اعلان، مہاراشٹرمیں بی جے پی کی پریشانی میں اضافہ
مہاراشٹرمیں اسمبلی الیکشن سے متعلق ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے پورے جوش میں ہیں۔ انہوں نے پیر (5 اگست) کو ہی دوسیٹوں پرامیدواروں کا اعلان کیا۔
Maharashtra Lok Sabha Election: ایک طرف اتحاد پر بات چیت ، دوسری طرف ایسا پلٹ وار؟ بی جے پی نے راج ٹھاکرے کودیا بڑا جھٹکا
پچھلے کچھ دنوں سے بی جے پی اور شیوسینا کے لیڈروں کی طرف سے راج ٹھاکرے کو مہاگٹھ بندھن میں شامل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دو ہفتے قبل یہ خبر زور پکڑ گئی تھی کہ راج ٹھاکرے گرینڈ الائنس میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔





