پیریڈ کا درد برداشت نہیں کرسکی تو کھالی اسقاط حمل کی گولیاں، موت سے پہلے پانچ افراد کو زندگی دے گئی نابالغ لڑگی
Minor Girl died by Eating Contraceptive Pills: برطانیہ کے ویلس میں ایک 16 سال کی لڑکی کی اسقاط حمل کی گولیاں کھانے سے موت ہوگئی۔ موت کے بعد اس کے اہل خانہ نے ضرورتمندوں کو اس کے اعضا کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔