Bharat Express DD Free Dish

Ministry of Foreign Affairs

وزارت خارجہ نے کہا کہ جنگ بندی سے مغربی ایشیا میں دیرپا امن قائم ہونے کی امید ہے۔ دریں اثنا، ہندوستان نے ایران میں پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کومشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ملک چھوڑنے کے لئے اپنے سفارت خانہ سے رابطہ کریں۔

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بتایا، "امرتسرپرحملہ کرنے والے پاکستان کا بیان انتہائی حیران کرنے والا ہے۔ پاکستان نے ڈرون حملے کی ناکامی کے باوجود اپنے شہری ہوائی علاقوں کوبند نہیں کیا، جوکہ خطرناک اورغیرذمہ دارانہ ہے۔ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ انٹرنیشنل فلائٹس کی سیکورٹی بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔"

پاکستانی میڈیا دی ڈان کی رپورٹ کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر پر بلاجواز دعوے کرنے والے بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات میں مسلسل اضافہ دیکھ رہے ہیں۔