Milkipur By Election 2025: سماجوادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو بھیجا کفن، اکھلیش یادو نے کہا- مرچکا ہے الیکشن کمیشن
اترپردیش کے ملکی پورمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے لئے بدھ کے روزووٹنگ ہوئی۔ ٹکربی جے پی اورسماجوادی پارٹی کے درمیان ہے۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کے بیٹے یہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہیں بی جے پی نے چندربھانو پاسوان کواتارا ہے۔
Milkipur Assembly By-election: ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں 65.25 فیصد ووٹنگ، ای وی ایم میں قید امیدواروں کی قسمت، 8 فروری کو نتیجہ
بدھ کو اتر پردیش کے ملکی پور اسمبلی حلقہ اور تمل ناڈو کے ایروڈ (مشرقی) میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق شام 5 بجے تک ایروڈ (ایسٹ) میں 64.02 فیصد اور ملکی پور میں 65.25 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
Milkipur By Election: بندوق کی نوک پر الیکشن جیتنے کی کوشش کی جائے تو کارکنان جو بھی چاہیں فیصلہ لے سکتے ہیں،اکھلیش یادو
اتوار (12 جنوری) کو اکھلیش یادو لکھنؤ میں وویکانند کی یوم پیدائش پر صحافیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی پور ضمنی انتخاب میں بندوق کی نوک پر کوئی گڑبڑ ہوئی تو میں اپنے کارکنوں سے کہوں گا کہ وہ اس وقت جو بھی فیصلہ کر سکتے ہیں۔





