Bharat Express DD Free Dish

Military Preparedness

وزیر دفاع نے پاکستان کو عالمی دہشت گردی کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی صرف ایک سکیورٹی مسئلہ نہیں بلکہ اس کے نظریاتی اور سیاسی پہلو بھی ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اس کے ’’نظریاتی اور سیاسی سرپرستی‘‘ کو ختم کرنا ضروری ہے۔

پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے جواب میں بھارت نے نہ صرف پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (POK) بلکہ پاکستان کے اندر موجود کئی دہشت گرد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔