Middle East Nuclear Tension: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا کیا اظہار، ایران کا جوہری تنصیب پر حملے کا الزام
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی کارروائی ’’آپریشن ایپک فیوری‘‘ اور اسرائیل کی ’’آپریشن رورنگ لائن‘‘ کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔
Iran will make nuclear weapons: ایران بنائے گا ایٹمی ہتھیار، این پی ٹی سے نکلنے کی تیاری… اسرائیل سے جنگ کے بیچ سپریم لیڈر خامنہ ای کی بڑی منصوبہ بندی
گزشتہ ہفتے ایران نے کہا تھا کہ تہران ایٹمی بم بنانے کے دہانے پر ہے۔ ایران ہمیشہ یہ کہتا رہا ہے کہ اس کا نیوکلیئر پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے۔ IAEA نے گزشتہ ہفتے واضح طور پر کہا تھا کہ ایران NPT کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔





