Bill Gates On AI Risks: بل گیٹس کا انتباہ، اے آئی ایسے واقعات کو جنم دے سکتی ہے، جن سے ایک ارب افراد ہلاک ہوسکتے ہیں
بل گیٹس نے این بی سی کی کرسٹن ویلکر سے انٹرویو میں کہا، ’’اے آئی یقینی طور پر اتنی طاقتور ہے کہ ایسے واقعات کو جنم دے سکتی ہے، جن میں ایک ارب افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ بد نیت لوگوں کے ہاتھوں جدید اے آئی ٹولز کے استعمال سے پیدا ہونے والے خطرے جتنا طاقتور ہتھیار اس سے پہلے کبھی موجود نہیں رہا۔
Passkey Technology: پاس ورڈ کا کھیل ختم! گوگل اور مائیکروسافٹ لا رہے ہیں نئی تکنیک، اب آپ کا چہرہ اور انگوٹھا ہی ہوگا آپ کے اکاؤنٹ کی چابی
گوگل اور مائیکروسافٹ پاس ورڈ کی جگہ پاسکی ٹیکنالوجی متعارف کرا رہے ہیں، جس سے لاگ اِن پہلے سے زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔ تاہم فون شیئرنگ اور اکاؤنٹ ریکوری جیسے چیلنجز اس ٹیکنالوجی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔
PM Modi Expressed Happiness On Meeting Top Global CEO : وزیر اعظم مودی نے دنیا کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات پر کیا خوشی کا اظہار، بھارت میں سرمایہ کاری اور توسیع کی توثیق
وزیر اعظم مودی نے منگل کے روز عالمی سطح کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کی، جنہوں نے بھارت میں سرمایہ کاری، آپریشنز کی توسیع اور ٹیکنالوجی شعبے میں مضبوط تعاون کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم مودی نے بھی ان ملاقاتوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شراکتیں بھارت کے ٹیکنالوجی مستقبل کو نئی رفتار دیں گی۔
Satya Nadella To Visit India : مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا 10-12 دسمبر تک بھارت کے دورے پر، وزیراعظم مودی سے کریں گے ملاقات
مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نڈیلا اگلے ماہ بھارت کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب مائیکروسافٹ بھارت میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے شعبے میں اپنے اثر و رسوخ کو بڑھانے پر زور دے رہی ہے۔
Microsoft Outlook: دنیا بھر میں مائیکروسافٹ آؤٹ لک ڈاؤن، سینکڑوں سروسز بند ہزاروں یوزرپریشان
مائیکروسافٹ نے فوری طور پر اس مسئلے کو تسلیم کیا اور اس کی تحقیقات شروع کردی۔ کمپنی نے کہا، "ہم ایک ایسے مسئلے کی تحقیقات کر رہے ہیں جہاں یوزر آؤٹ لک خصوصیات اور خدمات تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے گوگل اور مائیکروسافٹ کو نظرثانی کی عرضی دائر کرنے کی دی ہدایت
گوگل کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل اروند نگم نے کہا کہ جو چیز انسانی آنکھ سے ملتی جلتی نظر آتی ہے وہ آٹومیٹڈ الگورتھم سے بالکل ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔
Bill Gates and PM Modi interaction from the PM’s residence: وزیر اعظم مودی نے بل گیٹس سے کی ملاقات، اے آئی سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے جمعرات یعنی 28 مارچ کو پی ایم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس پوری گفتگو کی ویڈیو 29 مارچ کو جاری کی جائے گی۔





