Threads App: میٹا نے ٹویٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے 100 سے زائد ممالک میں لانچ کی ‘تھریڈز’ ایپ، ایلون مسک نے کہی یہ بات…
کمپنی نے کہا، ہمارا مقصد تھریڈز کے ذریعے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، جس میں ٹیکسٹ اور ڈائیلاگ پر زیادہ فوکس ہو، جیسا کہ انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز پر فوکس کیا جاتا ہے۔
WhatsApp bans 74 lakh Indian accounts in April: واٹس ایپ نے صرف ایک ماہ کے اندر74 لاکھ ہندوستانی اکاونٹ کو کیا بند
واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم کے غلط استعمال سے نمٹنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے تحت اپریل کے مہینے کے دوران 74 لاکھ ہندوستانی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا کہ تقریباً 24 لاکھ اکاؤنٹس کو فعال اقدامات کے تحت روک دیا گیا تھا اور یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کی کسی شکایت پر مبنی نہیں تھے۔
دس ہزار سے زیادہ ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ :ایمیزون
(بھارت ایکسپریس ) سان فرانسسکو ،ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، ایمیزون مبینہ طور پر اس ہفتے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی میں اپنے 10,000 ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق، ملازمتوں میں کمی ایمیزون کے ڈیوائس یونٹ پر مرکوز ہوگی۔ اس میں صوتی معاون الیکسا اور اس کے خوردہ اور …
Continue reading "دس ہزار سے زیادہ ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ :ایمیزون"
میٹا نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کو کمپنی سے نکالا
سان فرانسسکو، 9 نومبر ( بھارت ایکسپریس) ٹویٹر کے بعد، میٹا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے تیار ہے اور کمپنی کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے مبینہ طور پر ملازمین سے کہا ہے کہ جو بھی مشکل حالات آنے والے ہیں اس کے لیے تیار رہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے …
Continue reading "میٹا نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کو کمپنی سے نکالا"





