AdaniConneX Visakhapatnam: آندھرا پردیش بنے گا عالمی ڈیجیٹل ہب، اڈانی گروپ کا وشاکھاپٹنم میں 10 ارب ڈالر کا میگا پروجیکٹ کا اعلان
یہ منصوبہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ آندھرا پردیش کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ریاست کو عالمی ڈیجیٹل نقشے پر ایک اہم مقام حاصل ہوگا۔
Cabinet Gift for Uttar Pradesh: مودی کابینہ کا اترپردیش کو بڑا تحفہ، بارابنکی-بہرائچ فور لین ہائی وے منصوبے کو دی منظوری
یہ منصوبہ پی ایم گتی شکتی کے تحت اقتصادی اور لاجسٹک ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے ساتھ زرعی تجارت، سیاحت اور علاقائی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دے گا، جس سے اتر پردیش میں مجموعی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔
PM Modi in Kolkata: وزیراعظم مودی نے کولکاتا میں 18,680 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح اور سنگ بنیاد
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ منصوبے مغربی بنگال اور مشرقی ہندوستان کو نئی رفتار دیں گے اورلاکھوں لوگوں کے لیے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ریلوے نیٹ ورک کو جدید بنانے کی مہم تیزی سے جاری ہے اور مرکز کی کوشش ہے کہ اس عمل میں مغربی بنگال پیچھے نہ رہ جائے۔
Barak Valley Set to Change: براک ویلی کی بدلے گی تقدیر! وزیراعظم مودی نے سلچر کو 24 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا دیا تحفہ
وزیراعظم نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ ریلوے منصوبوں، تیز رفتار شاہراہوں اور زرعی کالج جیسے اقدامات سے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب براک ویلی ایک لاجسٹک اور تجارتی مرکز بن جائے گی تو یہاں کے نوجوانوں کے لیے ملازمت اور خود روزگار کے دروازے وسیع پیمانے پر کھلیں گے۔
PM Modi to visit Assam: وزیراعظم نریندر مودی 13 اور 14 مارچ کو آسام کے دورے پر، 47,600 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم کریمن گنج ضلع کے پتھرکنڈی میں نئے کالج آف ایگریکلچر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے، جس سے آسام اور خاص طور پر براک ویلی کے طلبہ کو اعلیٰ زرعی تعلیم اور تحقیق کے بہتر مواقع ملیں گے۔
PM Modi inaugurates Projects: کیرالا میں وزیراعظم نریندر مودی کا 10,800 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد
ریلوے، شاہراہوں، توانائی اور دیہی سڑکوں کے کئی منصوبے قوم کے نام۔ وزیر اعظم نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت کیرالا میں تعمیر کی گئی 23 دیہی سڑکوں کا بھی افتتاح کیا۔ ان سڑکوں سے دیہی علاقوں میں بازاروں، تعلیم، صحت اور روزگار تک رسائی بہتر ہوگی۔





