Jammu and Kashmir: کٹھوعہ میں آبروریزی متاثرہ معصوم بچی کی شناخت ظاہر کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
میڈیا کے ذریعہ اس بارے میں خبریں چلانے کے بعد ہائی کورٹ نے اپریل 2018 میں خود نوٹس لیتے ہوئے کئی میڈیا ہاؤسز کو نابالغ لڑکی کی شناخت ظاہر کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا۔