اولین نسیم عارفی ’اردو میڈیا ایوارڈز‘ جیتنے والوں کا اعلان، یہاں جانئے ایوارڈ سے متعلق تمام تفصیلات
سی ای ٹی آئی فاؤنڈیشن کے بانی منیجنگ ٹرسٹی پروفیسرسید بشارت علی کے مطابق ایوارڈ جیتنے والے صحافیوں کوفی کس 15 ہزارروپے نقد انعام اور ایک توصیفی سند پیش کی جائے گی، جبکہ خصوصی ایوارڈ (لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ) اعزازی ہوگا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai on the Cover Page of Tycoon Magazine: دنیا کی مشہور ٹائیکون میگزین کے کور پیج پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو ملی جگہ
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے کو ٹائیکون گلوبل میگزین کی طرف سے دہلی کے لی میریڈین ہوٹل میں منعقدہ ٹائیکون گلوبل گورننس اینڈ بزنس ایوارڈ میں بدھ کے روز ’موسٹ امپیکٹ فل جرنلسٹ ان الیکٹرانک اینڈ سوشل میڈیا‘ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Honored with Media Award: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے’موسٹ امپیکٹ فل جرنلسٹ ان الیکٹرانک اینڈ سوشل میڈیا‘ سے سرفراز
دہلی واقع ہوٹل لی میریڈین میں شمع روشن کرکے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینئر صحافی اوپیندر رائے اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے شمع روشن کرکے تقریب کا آغاز کیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai to be Honored with Media Award: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو ’موسٹ امپیکٹ فل جرنلسٹ ان الیکٹرانک اینڈ سوشل میڈیا‘ سے کیا جائے گا سرفراز
ایوارڈ تقریب میں کئی بیوروکریٹس، کارپوریٹ لیڈران، دانشور اور دیگر معروف شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام فلم جائنٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ اور راج ویر شرما کے ذریعہ تیار کئے گئے ایلبم ’اپنی محبت‘ کے لانچ کے ساتھ شروع ہوگا۔





