PM Modi addressed the Indian diaspora in Mauritius: ہندوستانیوں کا خون اور پسینہ ماریشس کی مٹی میں شامل ہے،ہندوستانی کمیونٹی سے پی ایم مودی کاخطاب
پی ایم مودی نے ماریشس میں بہار کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ میں بہار کے ساتھ آپ کے جذباتی تعلق کو بھی سمجھتا ہوں۔ جب دنیا کے کئی حصے تعلیم سے دور تھے، نالندہ جیسا عالمی ادارہ ہندوستان میں، بہار میں تھا۔
PM Modi Mauritius Visit: پی ایم مودی نے ماریشش کے صدر دھرمبیر گوکھول کو بطور تحفہ دیا بہار کا یہ سپر فوڈ
وزیر اعظم مودی کا ماریشش میں روایتی بہاری استقبال کیا گیا، جس میں ان کے اعزاز میں منعقد ’گیت گوائی‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ’گیت گوائی‘ ایک روایتی بھوجپوری موسیقی کمیونٹی ہے جو ہندوستان کی بھوجپوری پٹی کی خواتین کے ذریعہ ماریشش میں لائے گئے بھرپور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔
PM Modi Mauritius Visit: قومی دن کی تقریبات کے لیے ماریشس کا دورہ کریں گے وزیر اعظم مودی، دو طرفہ تعلقات ہوں گے مضبوط
وزیر اعظم نریندر مودی ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ جزیرے کے ملک کے 57 ویں قومی دن کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
PM Modi will be the Chief Guest on Mauritius National Day: ماریشس کے قومی دن پر مہمان خصوصی ہوں گے پی ایم مودی
ماریشس ہر سال 12 مارچ کو اپنا قومی دن مناتا ہے۔ اس دن اس نے 1968 میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔ یہ دن 1992 میں دولت مشترکہ کے ایک جمہوریہ میں تبدیل ہونے کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
Shehnaaz Gill News: ماریشس میں چھٹیوں کا لطف لے رہی شہناز گل نے ‘اے اُڑی اُڑی’ گانے پر کیا ڈانس، انسٹاگرام پر شیئر کی ویڈیو
شہناز نے پنجابی شوبز انڈسٹری میں اپنے سفر کا آغاز 2015 میں میوزک ویڈیو 'شیو دی کتاب' سے کیا۔ اس کے بعد وہ 2016 میں 'ماجھے دی جٹی' اور 'پنڈن دیاں کڑیاں' میں نظر آئیں۔ 2017 میں، انہوں نے پنجابی فلم 'ست شری اکال انگلینڈ' سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔
Onion Export: برآمدات پر پابندی میں ان 6 ممالک کو 1 لاکھ ٹن پیاز بھیجے گا ۔ہندوستان، سفید پیاز کے لئے بھی منظوری دی
مرکزی حکومت نے 2 ہزار ٹن سفید پیاز کی برآمد کو بھی منظوری دی ہے۔ اس سفید پیاز خاص طور پر برآمد کے لیے ہی اگائی جاتی ہے۔ یہ مغربی ایشیا اور یورپ کی منڈیوں میں برآمد کیا جاتا ہے۔
Adani group in Mauritius: ماریشس کے وزیر نے اڈانی گروپ پر ہندنبرگ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
ماریشس کے قانون کے مطابق وزیر نے کہا کہ غیر ملکی کمپنی کو انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت ضرورت کے مطابق ماریشس یا ماریشس سے اپنی آمدنی پیدا کرنے والی اہم سرگرمیاں انجام دینے کی ضرورت ہے
Adani-Hindenberg Issue: اڈانی گروپ کو راحت، ماریشس کے وزیر نے ہنڈن برگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا- ملک میں نہیں ہے کوئی شیل کمپنی
24 جنوری 2023 کو، ہنڈن برگ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں الزام لگایا کہ گوتم اڈانی کا اڈانی گروپ ماریشس میں شیل کمپنیوں کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرتا ہے۔