Advocate Z K Faizan Remembers Martyr Journalist Maulvi Baqir: بھارت ایکسپریس کے پلیٹ فارم سے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے ملک کے پہلے شہید صحافی کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا-مولوی محمد باقر نے ملک کے لیے اپنا سب کچھ نثار کر دیا
انھوں نے کہا کہ ’’انھوں نے اپنی جان دے کر بھی ظالم کی حمایت نہیں کی اور اپنا آرام، اپنا عہدہ اور اپنا سب کچھ لٹا کر انھوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان تک نثار کر دی۔
Col. Tahir Mustafa Pays Homage to Baqir: ’’ملک کے سچے لعل تھے مولوی محمد باقر، جنھوں نے ہنستے ہنستے ملک کے لیے قربان کر دی اپنی جان‘‘، کرنل طاہر مصطفیٰ نے بھارت ایکسپریس اردو کے پلیٹ فارم سے پیش کیا ملک کے پہلےشہید صحافی کو خراج
انھوں نے اس تقریب کے لیے بھارت ایکسپریس اردو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ درخواست بھی کہ اس طرح کی تقاریب لگاتار منعقد کی جانی چاہئیں۔
Bharat Express honored News man of India: بزم صحافت کے زیر اہتمام بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک نے’’نیوزمین آف انڈیا‘‘ شفیق الحسن کو اعزاز سے نوازا
ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو بھارت ایکسپریس اردو نے خراج عقیدت پیش کیا۔ شفیق الحسن کے ذریعہ مسلسل 8 برسوں سے بے لوث نیوزکلیپنگ خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں "نیوز مین آف انڈیا" کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
Prof. Shahid Akhtar Pays Tribute to Maulvi Baqir: ’’مولوی محمد باقرکے بارے میں پڑھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے‘‘، پروفیسرشاہد اخترنے بھارت ایکسپریس اردو کے پلیٹ فارم سے ملک کے پہلے شہید صحافی کوپیش کیا خراج عقیدت
ڈاکٹر شاہد اختر نے مولوی محمد باقر کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک سے محبت اور ملک کے قربان ہو جانے اور اردو صحافت کو سمجھنا ہے تو مولوی محمد باقر کی قربانی کو سمجھنا ہوگا۔‘‘
Bazm-e-Sahafat Bharat Express Urdu: ’’بزم صحافت‘‘ بھارت ایکسپریس اردو کے زیر اہتمام صحافیوں کے مشاعرے کاانعقاد
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں سجی شعرا کی محفل نے بکھیرا غزلوں کا رنگ ، سرکردہ شخصیات کی شرکت نے پروگرام میں لگائے چار چاند
ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو بھارت ایکسپریس اردو نے پیش کیا خراج عقیدت، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرمیں اردو صحافیوں کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا، صحافیوں کا شاندار مشاعرہ
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے منعقدہ تقریب کی سب سے اہم انفرادیت یہ تھی کہ دہلی کے اردو صحافیوں اور مختلف اخبارات کے ایڈیٹرحضرات کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازسے سرفرازکیا گیا۔ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
Tribute to First Martyred Journalist: ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو خراج پیش کرے گا بھارت ایکسپریس اردو، آج آئی آئی سی سی میں منعقد ہو رہا ہے ’’بزمِ صحافت‘‘ اور ’’صحافیوں کا مشاعرہ‘‘
اس پروگرام کا انعقاد انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے کانفرنس ہال-1 میں کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف صحافی اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔
Tribute to First Martyred Journalist: بھارت ایکسپریس اردو ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو پیش کرے گا خراج، 16 ستمبر کو آئی آئی سی سی میں منعقد ہو رہا ہے ’’بزمِ صحافت‘‘ اور ’’صحافیوں کا مشاعرہ‘‘
اس پروگرام کا انعقاد انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے کانفرنس ہال-1 میں کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف صحافی اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔





