Urdu Conclave 2026

Maulana Ghulam Rasool Balyawi

بلیاوی نے کہاکہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ اب فرقہ پرست اور سیکولر میں کوئی فرق نہیں ہے۔ 31 صفحات کی یہ تجویز بھی جے پی سی کو ادار شرعیہ نے دی تھی۔ ہم نے اسے نتیش کمار، ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو اور جے پی سی کے ارکان کو بھی دیا تھا۔

 کشن گنج میں جلسہ کے دوران سابق راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ غلام رسول بلیاوی نے کہا کہ اگرمسلمانوں نے نتیش کمارکوووٹ نہیں دیا تووہ غدارکہلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں نے تیرکا بٹن دبایا تووہ گنہگارہوسکتے ہیں، لیکن غدارنہیں۔

جے ڈی یو لیڈر مولانا غلام رسول بلیاوی نے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک ریلی کے دوران بی جے پی سے معطل لیڈر نوپور شرما کے خلاف ایک اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔