Bharat Express DD Free Dish

Maulana Badruddin Ajmal

ہیمنت بسوا سرما نے اپنے میڈیکل کالجوں کے دورہ پراے آئی یوڈی ایف اور کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے مسلمانوں کے ووٹ لئے، مگران کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ بل آخری بار سال 2008 میں پیش کیا گیا تھا۔ اس سے قبل اسے 1996، 1998 اور 1999 میں بھی متعارف کرایا گیا تھا۔ سال 2008 میں اس بل کی سماج وادی پارٹی، آر جے ڈی اور جے ڈی یو نے مخالفت کی تھی لیکن فی الحال یہ تمام پارٹیاں اس کی حمایت کر رہی ہیں۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مہنگی سبزیوں پر میاں مسلم برادری کے لئے ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں میاں مسلم سبزی فروشوں کو شہر سے باہر نکال دوں گا۔

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ  کےصدر مولانا بدرالدین اجمل نے چائلڈ میرج کے خلاف مہم  کے تحت آسام میں کی جارہی گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کو نشانہ بنایا