Bharat Express DD Free Dish

Matua community

امت شاہ نے متوا دھرم میلا 2026 کے موقع پر شری شری ہری چند ٹھاکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کمیونٹی کو مبارکباد دی۔ انہوں  نے کہا کہ ٹھاکر جی کے نظریات برابری، بھکتی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے تحریک اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

مغربی بنگال کی سیاست اور سماجی تاریخ میں متوا برادری ایک ایسی جماعت ہے جس کے زخم صدیوں پرانے ہیں اور جس کی جدوجہد آج بھی جاری ہے۔ 20 دسمبر 2025 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے نادیہ ضلع میں متوا برادری کے ایک بڑے اجتماع سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے اس حقیقت کو ایک بار پھر قومی سطح پر اجاگر کیا۔

مسلم باشندوں کے ایک بڑے حصے کو خدشہ ہے کہ انہیں اپنی شہریت ثابت کرنے میں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آل انڈیا متوا مہاسنگھ کے جنرل سکریٹری مہتوش بیدیا نے اعتراف کیا کہ سی اے اے کو لے کر مسلمانوں کے ایک حصے میں غصہ اور الجھن ہے۔