Massive Traffic jam at Noida: نوئیڈا میں مزدوروں کا زبردست احتجاج، دہلی اورغازی آباد کی سڑکیں بلاک، کئی کلومیٹرتک لگی لمبی قطاریں، دفترجانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا
نوئیڈا میں مزدوروں کے پُرتشدد مظاہرے کی وجہ سے غازی آباد-نوئیڈا سرحد پربڑے پیمانے پرٹریفک جام دیکھنے کوملا۔ کئی اہم شاہراہوں کو بند کردیا گیا، جس سے گھنٹوں تک پریشانی اورٹریفک میں خلل پڑا۔ دفترجانے والوں کو زبردست پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔





