Bharat Express DD Free Dish

Massive fire breaks out

ہوٹلوں میں آگ لگنے کے واقعات نے فائر سیفٹی کے انتظامات پر بھی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں بھی ایک ہوٹل میں آگ لگنے کا بڑا حادثہ پیش آچکا ہے، جس میں 21 افراد کی جان چلی گئی تھی۔ اس طرح کے واقعات کے بعد ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات کی جانچ اور قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔

اس دوران آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کوٹہ ریلوے ڈویژن سے راحت، بچاؤ اور تکنیکی ٹیموں کو فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا۔ احتیاطی اقدام کے طور پر، ٹرین کی برقی سپلائی منقطع کر دی گئی ہے، اور سینئر حکام فی الحال موقع پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

بجلی بند ہوتے ہی مقامی لوگوں نے مل کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور آخرکار آگ پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اگر بجلی بند کرنے میں تھوڑی بھی دیر ہوتی تو آگ بڑی تباہی مچا سکتی تھی، کیونکہ مال گودام کا علاقہ نہایت مصروف اور بھیڑ بھاڑ والا ہے۔

دہلی کے اُتم نگر علاقے میں بھیانک آگ لگنے سے تقریباً 400 جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں غریب خاندان بے گھر ہو گئے، جبکہ دوسری جانب نوئیڈا کے سیکٹر 4 میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک لگی آگ کے باعث درجنوں مزدور جھلس گئے اور بڑی تعداد میں کارکنان کچھ دیر تک عمارت کے اندر پھنسے رہے۔

جاپان کے جنوبی ساحلی علاقے میں ایک خوفناک آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے جس نے مقامی شہریوں میں ہنگامی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ اس واقعے کا ویڈیو بھی منظر عام پر آیا ہے، جس میں آگ کی بلند شعلے واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے اور متعدد افراد زخمی یا لاپتہ ہیں۔

جے پور کے اسپتال میں پیش آنے والے اس سانحہ نے لوگوں کو چونکا دیا ہے۔ پی ایم مودی اور ریاست کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔ 21 سالہ مرد موٹرسائیکل ڈرائیور اور اس کے ساتھی مسافروں میں سے ایک 68 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ جبکہ تیسرا موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔

گزشتہ مہینے 23 ​​مئی کو امودن کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں کئی دھماکے ہوئے تھے۔ اس واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ انڈو امائنز لمیٹڈ اس جگہ سے 300 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

قابل ذکر با  ت یہ ہے  کہ یہ گودام کچی آبادیوں کے قریب واقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس گودام میں کباڑ کا سامان جمع کیا جاتا تھا اور آج اس گودام میں آگ لگ گئی۔