Bharat Express DD Free Dish

Masjid

اراکین پارلیمنٹ، سینئرافسران اور صحافیوں سمیت 20 جوڑی جوتے چوری کرلئے گئے اورسبھی کو ننگے پیر واپس لوٹنا پڑا۔

سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو نے مذہبی مقامات کے اسپیکر ہٹانے کے احکامات جاری کیے تھے جو غیر ضروری طور پر لگائے جا رہے تھے اور وزیر اعلی بننے کے بعد یہ ان کا پہلا حکم تھا۔

ناردن ریلوے کی طرف سے جاری نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ وہیں ریلوے کی نوٹس کے بعد مسجد انتظامیہ کمیٹی اور قرب وجوار کے لوگوں میں تشویش کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔

19 افراد میں سے چھ کو بازیاب کرا لیا ہے جنہیں ہفتے کی رات دیر گئے نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا کی ایک مسجد سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کی تصدیق نائجیریا کی پولیس نے کی ہے