Maulana Jarjees’s father passes away: مولانا جرجیس سراجی کے والد کا انتقال پرملال، کئی مہینوں سے مسلسل چل رہے تھے بیمار
مولانا جرجیس سراجی کی طرف سے دی جانکاری کے مطابق ان کے والد کا پھیپھڑا خراب ہوچکا تھا، جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں کافی دشواری پیش آرہی تھی ۔ قریب ایک سال سے اس پریشانی نے ان کو اس قدر کمزور بنادیا تھا کہ وہ بستر سے اٹھنے سے قاصر ہوگئے تھے۔
مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کی سعودی عرب کے وزیر برائے دینی امور و دعوت و ارشاد شیخ عبداللطیف آل شیخ سے ملاقات
وزیر اسلامی امور سعودی عرب شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کانفرنس کے شرکاء کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ یہ کانفرنس مشاورت کے عظیم اسلامی تصور کی آئینہ دار ہے۔ مملکت سعودی عرب انصاف، رحم دلی، میانہ روی، اعتدال پسندی اور اسلام کے شفاف پیغام کی علمبردار ہے۔





