Speak Marathi or…: ’’مراٹھی بولو، ورنہ پیسے نہیں ملیں گے‘‘، ممبئی کے ایک جوڑے نے ڈیلیوری بوائے کو کیا ہراساں
مہاراشٹر میں ہندی اور مراٹھی زبان کے تنازعے کے درمیان یہ تازہ واقعہ افسوس ناک ہونے کے ساتھ ساتھ تشویش کا بھی باعث ہے۔
Maharashtra: ’’مہاراشٹر میں صرف مراٹھی لازمی ہے، دوسری زبانیں سیکھنا ذاتی انتخاب‘‘، مہاراشٹر میں ہندی لازمی کیے جانے پر جاری ہنگامےکے بیچ وزیر اعلیٰ فڑنویس نے کی وضاحت
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ فڑنویس نے ہندی کی مخالفت اور انگریزی کی بڑھتی ہوئی ترجیح پر حیرت کا اظہار کیا۔
Raj Thackeray On Hindi as third language in Maharashtra: ’’ہم ہندو ہیں، لیکن ہندی نہیں‘‘، راج ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے اسکولوں میں ہندی کو تیسری زبان کے طور پر لازمی کرنے کے فیصلے کے خلاف دیا بڑا بیان
اس سے قبل مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے اپنی حکومت کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں مراٹھی بولنا ضروری ہے، لیکن ’’ہمیں باقی ملک سے جڑنے کے لیے ہندی بھی سیکھنی چاہیے۔‘‘





