Manish Sisodia: کیا کجریوال رچ رہے سسودیا کے خلاف سازش؟ تہاڑمعاملے پرمنوج تیواری کا طنز
منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد سے ہی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے۔منوج تیواری اس سےپہلے بھی آپ پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔
Delhi: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی انتخابات میں ہنگامہ، اے اے پی کارپوریٹر نے بی جے پی کارپوریٹر کو مارا تھپڑ، ویڈیو وائرل
ایوان میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں عام آدمی پارٹی کے ایک کونسلر (دیویندر) نے بی جے پی کے ایک کونسلر کو تھپڑ مارا، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کونسلر پرمود گپتا کو تھپڑ مارا جا رہا ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Manoj Tiwari: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے بی جے پی ایم منوج تیواری سے ملاقات کی، چینل کی لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے آج پیر کے روز مرکزی وزیر کھیل اوراطلاعات ونشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر سے ملاقات کی۔ جبکہ اتوار کے روز بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعراورکوی ڈاکٹرکمار وشواس سے ملاقات کی تھی۔