HM Amit Shah Pays Tribute To Mannathu Padmanabhan: بھارت کیسری منتھو پدمانابھن کی جینتی: وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، سماجی اتحاد کا دیا پیغام
بھارت کیسری منتھو پدمانابھن کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کیرالہ کے گورنر اور بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر لیڈروں نے منتھو پدمانابھن کی سماجی اصلاحات، قوم پرستی اور مساوی سماج کے لیے کی گئی جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وراثت آج بھی ایک متحد اور مضبوط بھارت کی تعمیر کے لیے تحریک فراہم کرتی ہے۔
PM Modi Pays Tribute To Mannathu Padmanabhan: وزیر اعظم مودی نے منتھو پدمانابھن کو ان کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم مودی نے آج منتھو پدمانابھن کوان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی بلند پایہ شخصیت کو یاد کیا جن کی زندگی سماج کی خدمت کے لیے وقف تھی۔





