Bharat Express

ManipurViolence

آر جے ڈی سربراہ سے وزیر اعظم پر ان کے پچھلے مذاق کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔ جہاں انہوں نے کہا تھا کہ 2024 میں لوک سبھا انتخابات ہارنے کے بعد مودی بیرون ملک بس جائیں گے۔ جواب میں اس نے کہا، ''وہ باہر اپنی جگہ تلاش کر رہے ہیں۔ انہیں  مارکوس (فرڈینڈمارکوس) کی طرح بھاگناپڑے گا۔ انہوں نے کافی  گناہ کیے ہیں۔

مرکزی وزیر پیوش گویل نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کے کئے گئے تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر کہا کہ تحریک عدم اعتماد حکومت کو گرانے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن پارلیمنٹ میں ہمارے پاس مطلوبہ اکثریت ہے

فوج کی "اسپیئر کور" کے آفیشل ہینڈل پر کہا گیا ہے، "صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے علاقے میں تعینات فوجیوں کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے"۔

منی پور میں ہو رہی تشدد کے تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ اور مصر کے پانچ روزہ دورے سے واپسی کے بعد منی پور کی صورتحال کا جائزہ لیا تھا۔ اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی منی پور گئے تھے۔ تاہم اس کے بعد بھی منی پور میں تشدد جاری ہے۔ منی پور میں تشدد 3 مئی کو شروع ہوا تھا۔ اس کے بعد سے اپوزیشن بی جے پی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے۔