Manipur’s civil society organizations will meet HM Amit Shah: منی پور کی سول سوسائٹی تنظیمیں کریں گی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، متعدد مسائل پر ہوگی بات چیت
اس وفد میں شامل تنظیموں میں آل منی پور یونائیٹڈ کلبز آرگنائزیشن، کوآرڈینیٹنگ کمیٹی آن منی پور انٹیگریٹی (COCOMI) اور فیڈریشن آف سول سوسائٹی آرگنائزیشنز شامل ہیں۔





