NCW has not visited Manipur; is Udupi case of that magnitude: Parameshwara: کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے خاتون کمیشن پر سادھا نشانہ کہا- خاتون کمیشن کی ٹیم منی پور نہیں گئی، کیا اُڈپی کا واقعہ اتنا بڑا ہے
جی پرمیشورا نے کہا، ''میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ مت آؤ۔ آپ کیوں آ رہے ہیں، یہ سوال بھی میرے ذہن میں نہیں ہے۔ اس بارے میں کہنا میرا کام نہیں ہے۔
Manipur Video: “مجرموں کو موت کی سزا دو” – خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو پر ہربھجن سنگھ ہوئے برہم، کہا- اب بہت ہوا
منی پور پولیس کے مطابق یہ واردات 4 مئی کی ہے۔ دوسری جانب 18 مئی کو درج کرائی گئی شکایت میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ دونوں میں سے ایک20 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی تھی۔
Manipur Shocking Video: منی پور ویڈیو معاملے پرسی ایم برین سنگھ نے کہا- سزائے موت سمیت سخت ترین سزا کو یقینی بنایا جائے گا
بدھ کے روز 4 مئی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے منی پور کے پہاڑی علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ ایک کمیونٹی کی دو خواتین کو مخالف فریق کے کچھ لوگ برہنہ کر رہے ہیں۔
Congress on Manipur incident: وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ دیں استعفیٰ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ بھی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتے: کانگریس
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو بدھ کے روز سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔ حکام نے بتایا کہ یہ ویڈیو 4 مئی کی ہے۔ کانگریس نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
PM Modi reacted strongly to the Manipur incident: منی پور واقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا سخت رد عمل کا اظہار، کہا- کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہےمنی پورواقعہ
منی پور میں تقریباً دو ماہ سے نسلی تشددتشدد ہو رہا ہے۔ پہلی بار وزیر اعظم نے اس معاملے پر بات کی ہے۔ منی پور میں شیڈیولڈ ٹرائب (ایس ٹی) کا درجہ دینے کے میتی کمیونٹی کے مطالبے کے خلاف احتجاج 3 مئی کو پہاڑی اضلاع میں 'قبائلی یکجہتی مارچ' کے انعقاد کے بعد چھڑپیں شروع ہوئی تھیں۔ تب سے اب تک ریاست میں کم از کم 160 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں