Mango Cares for Your Skin: اسکن کا خیال رکھتا ہے بھلوں کا راجہ آم، وٹامنز سے بھرپور پھل ایسے بڑھاتا ہے چہرے کی رونق
اگرچہ آم بے شمار فوائد رکھتا ہے، لیکن اس کے استعمال میں اعتدال ضروری ہے۔ آم میں قدرتی شکر (نیچرل شوگر) کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے زیادہ مقدار میں کھانے سے بعض افراد میں جلد پر چکنائی یا مہاسوں کا مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔
Queen of Fruits ‘Noorjahan’ Mango: دنیا کا سب سے بڑا آم ’نور جہاں‘: ایک آم کی قیمت 3000 روپے تک، بازار میں آنے سے پہلے ہی امیروں نے ایڈوانس کرا لی بکنگ
مدھیہ پردیش کے علی راجپور میں پیدا ہونے والے بڑے سائز اور خوشبودار آم ’نور جہاں‘ کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ اس کے ایک ہی پھل کی قیمت 3000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جانیے اس خاص آم کی پوری کہانی۔
Mumbai Markets FDA Raids: چند گھنٹوں میں پک رہے آم! ممبئی میں ’آپریشن مینگو‘ کے دوران بڑا انکشاف، کیمیکل سے پکائے گئے سیکڑوں آم کی پیٹیاں ضبط
ایف ڈی اے کے عہدیداروں نے بتایا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بعض تاجر آموں کو جلد پکانے کے لیے خطرناک کیمیکلز کا استعمال کر رہے ہیں۔ چھاپے کے دوران نہ صرف کیلشیم کاربائیڈ بلکہ دیگر مضر صحت کیمیکلز بھی برآمد کیے گئے، جنہیں بوتلوں میں رکھ کر آموں پر چھڑکا جا رہا تھا۔ اس انکشاف کے بعد مارکیٹ میں کھلبلی مچ گئی اور متعدد دکان داروں نے اپنی سرگرمیاں محدود کر دیں۔
Use Mango Juice Daily: گرمیوں میں چاہیے ٹھنڈک اور فوری توانائی؟ روزانہ کریں آم پنا کا استعمال
گرمی کے بڑھتے درجۂ حرارت میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کے لیے قدرتی اور ذائقہ دار ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بہترین متبادل ہے۔ ماہرینِ صحت ایسے ہی آسانی سے تیار ہونے والے اور صحت کے لیے فائدہ مند آم پنا کے روزانہ استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔
India’s mango exports to the US grow, irradiation operations normalised after data error: Official: بھارت کی امریکہ کو آم کی برآمدات میں اضافہ ،ممبئی پلانٹ میں مختصر ڈیٹا کی خرابی کے بعد آم کی تابکاری کی کارروائیاں معمول پر
ہندوستان فی الحال 48 ممالک کو آم برآمد کرتا ہے، جس میں UAE (31 فیصد) اور USA (23 فیصد) اپریل-فروری 2024-25 20کے دوران سرفہرست درآمد کنندگان کے طور پر ابھرے ہیں۔
Tripura Farmers’ Sells ‘Miyazaki’ Mango At Rs 1500 Per Kg: تریپورہ میں 1500 روپے فی کلو میں ‘میازاکی آم’ فروخت کرتے ہیں کسان
ڈھلائی ضلع میں گنداچرا سب ڈویژن کے کئی علاقوں کے آم نے بھی مقبولیت حاصل کی ہے۔ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں آم کی مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔





