War of words between TMC MLA and head of government hospital:ترنمول کانگریس ایم ایل اے اور سرکاری اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کے درمیان زبانی جنگ
ترنمول کانگریس ایم ایل اے مدن مترا ایک مریض کے علاج کو لیکر کولکاتہ کے ایک سرکاری اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے بحث ہو گئی۔
Wrestlers Protest: پہلوانوں کو شرد پوار،ممتا بنرجی سے لیکر بالی ووڈ کی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نےبھی کی حمایت
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وہ ایک آواز میں بول رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ وہ چیمپئن ہیں
Mamata Banerjee promise on Eid: ہم ملک کی تقسیم نہیں چاہتے’، ممتا بنرجی نے کہا- عید پر وعدہ کرتی ہوں، جان دے دوں گی لیکن…
ممتا بنرجی نے کہا، 'ہم بنگال میں امن چاہتے ہیں۔ ہم فسادات نہیں چاہتے، ملک میں تقسیم نہیں، ہم امن چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Mamata Banerjee: سی ایم ممتا بنرجی کا بڑا اعلان، پارٹی 2024 کا لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی
ممتا بنرجی: شمال مشرق کی تین ریاستوں میں ہوئے انتخابات میں ٹی ایم سی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹی ایم سی نے میگھالیہ میں 5 اور تریپورہ میں 12 سیٹیں جیتی ہیں۔
West Bengal:”گائے سینگ مار ےتو کیا ہوگا؟ بی جے پی کو پہلے 10 لاکھ کا انشورنس دینا چاہئے“، سی ایم ممتا بنرجی نے گائے کے ہگ ڈے پر کیا طنز
ممتا بنرجی نے بنگال میں تشدد اور بدعنوانی پر اسمبلی میں بی جے پی صدر جے پی نڈا (جے پی نڈا) کے حالیہ ریمارکس کا بھی جواب دیا۔
Vande Bharat Express: بنگال میں 24 گھنٹوں میں دوسری بار وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، …گرمائی سیاست
ریاست میں 24 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل پیر کو بھی ٹرین پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ پیر کو مالدہ کے کمار گنج اسٹیشن کے قریب وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا
Bollywood actress Rani Mukerji has a special attachment to Kolkata: بالی وڈ اکٹریس رانی مکھرجی کو ہے کولکاتا سے خاص محبت
ہندی سنیما کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی، جو 28ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح کرنے جا رہی ہیں، کا کہنا ہے کہ کولکتہ کا دورہ ان کے لیے ہمیشہ خاص ہوتا ہے
سی اے اے نافذ نہیں کرنے دینگے ،ممتا بنرجی نے بی جے پی پہ سادھا نشانہ
کولکتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ممکنہ نفاذ کے لیے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل اس معاملے کو اٹھا رہی ہے۔ دوسری طرف، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نسیت …
Continue reading "سی اے اے نافذ نہیں کرنے دینگے ،ممتا بنرجی نے بی جے پی پہ سادھا نشانہ"





