Nuh Violence: نوح تشدد کیس میں کانگریس ایم ایل اے مامن خان کی مشکلات میں ہوگا اضافہ، ہریانہ پولیس نے UAPA کے تحت درج کیا مقدمہ
پولیس نے اس سے قبل مامن خان پر تشدد بھڑکانے اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس شیئر کرنے میں ملوث مشتبہ افراد کے ساتھ رابطے میں رہنے کا الزام لگایا تھا۔ اس کے علاوہ ایف آئی آر میں ان کے خلاف کچھ اور الزامات بھی ہیں۔
Congress MLA Maman Khan Judicial Custody for 14 days: نوح تشدد معاملے میں کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا، ایس آئی ٹی نہیں پیش کرسکی ثبوت
Nuh Violence News: نوح تشدد معاملے میں جھرکا رکن اسمبلی مامن خان کو جمعہ کے روز ایس آئی ٹی کی ٹیم نے راجستھان سے گرفتار کرکے نوح ضلع کورٹ میں پیش کیا تھا۔ وہیں آج پھر مامن خان کی عدالت میں پیشی ہوئی۔
Nuh Violence: دو دِن کی پولیس ریمانڈ پر کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان،نوح تشدد معاملہ میں ہوئی تھی گرفتاری
نوح تشدد کیس کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی نے پہلے 25 اگست کو ایم ایل اے مامن خان کو نوٹس دیا تھا اور انہیں 31 اگست کو تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا تھا۔ نوٹس کے جواب میں ایم ایل اے نے میڈیکل نوٹ بھیجا کہ وہ بخار میں مبتلا ہیں