Congress and Assembly Elections 2024: کانگریس مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ انتخابات میں اندرونی جھگڑوں سے بچنے کیلئے متحرک،پارٹی لیڈروں کو دی سخت ہدایت
ریاستی کانگریس کمیٹی کے اہم رہنماؤں کے درمیان تلخی اور گروپ بندی کو ہریانہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی غیر متوقع شکست کے پیچھے ایک بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس قیادت نے اپنے تمام ریاستی قائدین کو سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ کسی اتحادی پارٹی یا اس کے قائدین کے خلاف کھلے عام کچھ نہ کہیں۔
Kharge To J&K Voters: ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھیں کہ جموں کشمیر کے ساتھ کس نے دھوکہ کیا اور ریاست کا درجہ چھین لیا، جموں کشمیر کی عوام سے کھرگے کی اپیل
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ لوگ انتخابات میں حصہ لیں۔ نیشنل کانفرنس کو ہر علاقے میں بھاری تعداد میں ووٹ مل رہے ہیں اور ہم کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔ اس الیکشن میں بہت سے مسائل ہیں، لوگ اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ اور اپنے ووٹ کا استعمال سمجھداری سے کریں۔
Mallikarjun Kharge On PM Modi: ‘دوست اب دوست نہیں رہا’، وزیر اعظم مودی کے اڈانی-امبانی سے متعلق بیان پر کھرگے کا جوابی حملہ
وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ 5 سال تک شہزادے اڈانی-امبانی کو پھولوں کا ہار پہناتے تھے، لیکن جب سے انتخابات شروع ہوئے، انہوں نے نام لینا چھوڑ دیا۔
Maharashtra Congress Party: مسلم ووٹ چاہیے، لیکن امیدوار کیوں نہیں؟ کانگریس رہنما نے پارٹی کیلئے انتخابی مہم میں شرکت کرنے سے کیا انکار
نسیم خان نے کانگریس صدر کو لکھے خط میں لکھا ہے کہ اسٹار پرچارکوں کی فہرست میں اپنا نام شامل کرنے کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، لیکن آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں مہاراشٹر میں تیسرے، چوتھے اور پانچویں مرحلے کے لیے پارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم میں شامل ہوں۔
Congress Manifesto 2024: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر انتخابی منشور کیا جاری ، ‘پانچ انصاف’ 25 گارنٹی
پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور سابق صدور سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں منشور جاری کیا۔
Lok Sabha Election 2024 and Congress Meeting: کانگریس صدر نے پارٹی رہنماوں کو دی ہدایت،آپسی اختلافات کو بھول کر آئندہ دو ماہ پارٹی کیلئے وقف کردیں
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے ملک بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس دوران کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے پارٹی لیڈروں سے کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات میں جیت کو یقینی بنانے کے لیے اگلے تین ماہ کے لیے خود کو پارٹی کے لیے وقف کریں۔
Govt ready to discuss Manipur issue: Amit Shah: منی پور پر بحث کیلئے تیار ہوں ،اپوزیشن عوام کا خوف کرے،عوام اپوزیشن کے رویے کو دیکھ رہی ہے: امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ انہیں (اپوزیشن) دلتوں، خواتین کی بہبود اور تعاون میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ان کا نعرہ لگانا فطری ہے، لیکن میں کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے دونوں ایوانوں (لوک سبھا اور راجیہ سبھا) میں اپوزیشن لیڈر کو خط لکھا ہے کہ ہم منی پور پر بحث کے لیے تیار ہیں۔