Malaysia Bans Social Media Accounts For Children: ملائیشیا کا بڑا فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی عائد
کمیشن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کا مقصد بچوں کو انٹرنیٹ یا جدید ٹیکنالوجی سے مکمل طور پر دور رکھنا نہیں ہے۔ اس اقدام کا اصل مقصد آن لائن تحفظ کو بہتر بنانا اور سوشل میڈیا کمپنیوں، والدین اور سرپرستوں کی مشترکہ ذمہ داری کو واضح کرنا ہے تاکہ کم عمر صارفین ایک محفوظ اور صحت مند ڈیجیٹل ماحول میں انٹرنیٹ استعمال کر سکیں۔
Earthquake Strikes Indonesia: انڈونیشیا میں 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ، ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری
انڈونیشیا دنیا کے سب سے زیادہ زلزلہ خیز علاقوں میں شمار ہوتا ہے کیونکہ یہ پیسیفک رنگ آف فائر پر واقع ہے۔ یہ تقریباً 40 ہزار کلومیٹر طویل آتش فشانی اور فالٹ لائنز کا ایک وسیع سلسلہ ہے جو ٹیکٹونک پلیٹوں کی حرکت سے تشکیل پایا ہے۔
Malaysian PM Anwar Ibrahim receives PM Modi at the airport: وزیر اعظم نریندر مودی کوالالمپور پہنچے پر ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم نے ہوائی اڈے پر کیا گرم جوشی سے استقبال
یہ وزیر اعظم مودی کا ملیشیا کا تیسرا دورہ ہے اور اگست 2024 میں بھارت اور ملیشیا کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا درجہ دیے جانے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
PM Modi To Visit Malaysia: بھارت-ملائیشیا تعلقات میں نیا باب، اس ہفتے وزیر اعظم مودی کریں گے دورہ، دو طرفہ تجارت پر رہے گا زور
وزیر اعظم مودی 7 اور 8 فروری 2026 کو ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے، جہاں وہ ملکی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام اہم پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم مودی ملائیشیا کے وزیرِ اعظم داتو سری انور بن ابراہیم کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
World Over US Actions in Venezuela: وینزویلا میں امریکی کارروائی پر دنیا دو حصوں میں منقسم، کون دے رہا ہے کس کا ساتھ؟
اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ میں وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شروع ہی سے نظر رکھے ہوئے ہوں۔ اٹلی نے اپنے اہم بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر مادورو کی جانب سے خود اعلان کردہ انتخابی جیت کو کبھی تسلیم نہیں کیا، حکومت کے جابرانہ اقدامات کی مذمت کی اور ہمیشہ وینزویلا کی عوام کی جمہوری تبدیلی کی امیدوں کی حمایت کی ہے۔
Malaysia To Ban Social Media For Children : اب 16 سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا کا نہیں کر سکیں گے استعمال، بچوں کی حفاظت کے لیے اٹھایا گیا تاریخی قدم
ملیشیا کی حکومت نے بچوں کو سائبر ہراسانی، آن لائن فراڈ اور جنسی استحصال جیسے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل خطرات سے بچانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
East Asia Summit : ایس جے شنکر کا دو ٹوک بیان، کہا- ”دہشت گردی کے خلاف دفاعی حق سے کوئی سمجھوتہ نہیں، بھارت غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہے“
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ 20ویں ایسٹ ایشیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف اپنی دفاعی پالیسی سے کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارت غزہ کے لیے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
India’s engineering goods exports to US: جنوری میں امریکہ کو ہندوستان کی انجینئرنگ کے سامان کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ
ہندوستانی انجینئرنگ کی برآمدات نے مسلسل نویں مہینے جنوری 2025 تک اپنی سال بہ سال ترقی کو جاری رکھا، لیکن سال بہ سال کی بنیاد پر دسمبر 2024 میں شرح نمو 8.32 فیصد سے قدرے کم ہوکر 7.44 فیصد ہوگئی۔
Asian Hockey Champions Trophy: اپنے پہلے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے تجربے پر راحل نے کہا- پاکستان کو ہرانا ناقابل یقین حد تک اطمینان بخش تھا
راحل کے لیے ٹورنامنٹ کی ایک خاص بات بھارت اور روایتی حریف پاکستان کے درمیان میچ تھا، جس نے شائقین اور کھلاڑیوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کیا۔ کشیدہ میچ میں ہندوستان نے 1-2 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔
Malaysian Prime Minister official visit to India: ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرے گا ملیشیا؟ دہلی میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے دے دیا بڑا اشارہ
2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ملیشیا کا کوئی وزیر اعظم اپنے وفد کے ساتھ ہندوستان پہنچا ہے۔ اس دورے کا ایک بڑا مقصد ملیشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو کہ ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ہے۔





