Bharat Express

Mahmood Madani

خلیجی ممالک ہمارے کردار پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ یہ ممالک ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ جب ہم کچھ نہیں کر پا رہے ہیں  تو اتنی بڑی تنظیم رکھنے کا کیا فائدہ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ملک کی اکثریتی برادری کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔

مجوزہ یونیفارسول کوڈ (یو سی سی) کے حوالے سے جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں پانچ اہم فیصلے لئے گئے۔ مولانا محمود اسعد مدنی نے مجلس عاملہ کی صدارت کی۔

مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیزی کے واقعات کے علاوہ حالیہ دنوں میں ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے