Actress Mahira Khan: دوسری بار 41 سال کی عمر میں ماں بنیں گی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، بیبی بمپ کی تصاویر وائرل
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے دوبارہ ماں بننے کی خبر سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی بیبی بمپ کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جس کے بعد مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کے ہونے والے بچے کی خیریت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
Shehnaaz Gill Trolled: ہانیہ عامر کے پاکستانی گانے پر رقص، شہناز گل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا کر رہی ہیں سامنا
کمنٹ سیکشن میں کئی یوزر نے تنقیدی ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں کو بھی اب پاکستانی گانے پسند آنے لگے ہیں، تو کسی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے کے گانے پر ریل بنانا شرمناک ہے۔ ایک اور یوزرنے سوال اٹھایا کہ پاکستانی گلوکاروں کے گانوں میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے۔
Ban on Pak social media accounts reinstated again: شاہد آفریدی،فواد خان اور ماہر خان سمیت پاکستانی مشہور شخصیات کے سوشل میڈیا اکاونٹ پھر سے ہندوستان میں بلاک
دراصل بدھ کو چند گھنٹوں کے لیے پاکستانی ستاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں ایکٹیو ہو گئے تھے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے لیکن جمعرات کو ایک بار پھر پاکستانی ستاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں بند ہو گئے۔
Military Strike In ’24-36 Hours’ After Pahalgam : بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر فوجی حملہ کر سکتا ہے، دعویٰ کرنے والے پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ایکس اکاؤنٹ ہوا بلاک
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ اب چینل پر صرف یہ معلومات نظر آرہی ہیں - 'یہ مواد اس ملک میں قومی سلامتی یا امن عامہ سے متعلق حکومتی احکامات کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے۔
Mahira Khan۔Violence anywhere is an act of mere cowardice: دو دن بعد پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا چھلکا درد کہا کہ ‘تشدد بزدلانہ فعل ہے’
جب معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں تو یہ درد اکیلے کا نہیں ہوتا بلکہ یہ ہم سب کا درد بن جاتا ہے۔ ہمارا تعلق جہاں سے بھی ہے، تکلیف کا خوف ایک جیسا ہے۔
Pakistani Actor Rejected Bollywood Films: ‘عاشقی 2’ ہی نہیں ‘رام لیلا’ اور عامر خان کی بلاک بسٹر پی کے کو بھی مسترد کر دیا، پاکستانی اداکارعمران عباس کا بڑا دعویٰ
عمران عباس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں 'پی کے' میں سرفراز کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، جسے بعد میں آنجہانی بالی ووڈ اداکارسوشانت سنگھ راجپوت نے نبھایا تھا
Pakistan Elections 2024: عمران خان اور نواز شریف نے ڈالا ووٹ، بیلٹ باکس چھین کرلے گئے نامعلوم افراد، بشریٰ بی بی کو نہیں دینے دیا گیا ووٹ
الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا، اگر ہم کہیں کہ موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟
Mahira Khan: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں نظر آنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کی دوسری شادی
ماہرہ خان نے اپنے بڑے دن پر ہلکے نیلے رنگ کا لہنگا اور چولی پہنی تھی۔ جس پر نہوں نے مماثل لمبی چونری اٹھا رکھی تھی۔ دلہن بننے والی ماہرہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ جبکہ ان کے دولہا میاں سلیم نے بلیک رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی تھی جس پر انہوں نے نیلے رنگ کی پگڑی باندھی ہوئی تھی۔
طلاق کے 8 سال بعد پھر نکاح کرنے جا رہی ہیں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان؟ اب یہ بزنس مین بنیں گے شوہر
Mahira Khan To Tie Knot: ماہرہ خان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ ستمبر میں اپنے بوائے فرینڈ سلیم سے شادی کرنے والی ہیں۔ خبروں کے مطابق شادی کے فنکشن میں ان کے قریبی دوست اور رشتہ دار شرکت کریں گے۔





