Bharat Express DD Free Dish

Mahima Chaudhry

ان کی خوبصورتی پہلے ہی لوگوں کے درمیان گفتگو کا موضوع بنی ہوئی تھی، ایسے میں انہوں نے ماڈل اور اداکارہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ ابتدا میں وہ کچھ ٹیلی ویژن اشتہارات میں نظر آئیں۔ ریتو چودھری اس وقت ملک بھر میں مشہور ہوئیں جب وہ عامر خان اور ایشوریہ رائے کے ساتھ ایک کولڈ ڈرنک کمپنی کے اشتہار میں نظر آئیں۔

مہما چودھری کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے فلم پردیس سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جس نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ کچھ عرصے کے لیے وہ فلمی دنیا سے دور ہو گئیں۔

شیئر کیے گئے پوسٹر میں مہیما چودھری اور سنجے مشرا دلہا–دلہن کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ جہاں مہیما مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں، وہیں سنجے مشرا ہاتھ میں ورمالا لیے ان کی طرف نگاہ کیے ہوئے ہیں۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رہی مہیما چودھری کی زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی زندگی میں کافی درد جھیلے ہیں اوران کی کہانی کافی درد ناک ہے۔