Devendra Fadnavis Praise Pimpri Chinchwad Police: ’ڈائل 112‘ پر محض 3 منٹ میں مدد، مہاراشٹر میں پمپری چنچوڑ پولیس سب سے آگے، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کی ستائش، جدید حفاظتی ٹیکنالوجی کا آغاز
پمپری چنچوڑ: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج پمپری چنچوڑ پولیس کی کارکردگی کی ستائش کی۔ ہنگامی ہیلپ لائن ’ڈائل 112‘ پر پولیس نے صرف 3 منٹ کا اوسط رسپانس ٹائم درج کرکے ریاست کے تمام پولیس کمشنریٹس میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس کو مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام اور ڈرون کیمروں سمیت جدید سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
IAS Puja Khedkar: تنازعات میں گھری آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کے خلاف کارروائی، تربیتی پروگرام سےبلایا گیا واپس
پوجا کھیڈکر نے مبینہ طور پر خود کو جسمانی طور پر معذور اور او بی سی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بتایا تھا۔ یہی نہیں پوجاکھیڈکر پر پونے میں تعیناتی کے دوران مراعات کا غلط استعمال کرنے کا بھی الزام ہے۔





