Bharat Express DD Free Dish

maharastra news

پرینکا چترویدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ان کی تصویر استعمال کرکے اپنی من گھڑت کہانیاں اور نظریات پھیلاتے ہیں تاکہ ان کی پوسٹس پر زیادہ سے زیادہ انگیجمنٹ حاصل ہو سکے۔

ناسک کے نجومی (جیوتشی) اشوک کھرات عرف کیپٹن کھرات کی گرفتاری سے متعلق بڑے انکشاف ہوئے ہیں۔ عصمت دری اورتوہم پرستی کی آڑمیں معصوم عقیدت مندوں کولاکھوں روپئے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔

سنیترا پوار (Sunetra Pawar) کے ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے پر شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا چترویدی (Priyanka Chaturvedi) کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے پہلی خاتون ڈپٹی سی ایم کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی این سی پی کے انضمام (مرجر) پر بھی انہوں نے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔

ممبئی کے اندھیری علاقے میں کل رات تیز بارش کی وجہ سے ایک 45 سالہ خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی۔ فائر بریگیڈ نے رات گئے مین ہول سے خاتون کی لاش کو باہر نکالا۔ حادثے میں 45 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔ خاتون کل رات تیز بارش میں گھر جارہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔

سوامی ابھیشیک برہم چاری نے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں رام راجیہ قائم ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی غریبوں کے مفاد میں حیرت انگیز کام کر رہے ہیں۔