Election Commission: ’ویب سائٹ پر جائیں اور ڈیٹا دیکھیں‘، کانگریس نے مہاراشٹر ووٹر لسٹ پر اٹھائے سوالات تو ای سی آئی نے دیا جواب
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں سے کانگریس مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن پر سوال اٹھا رہی ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن نے منگل (24 دسمبر 2024) کو کانگریس کو جواب دیا ہے۔
Maharashtra Election Results 2024:مہاراشٹر کے انتخابات میں شکست کے لیے سنجے راؤت نے سابق سی جے آئی چندر چوڑ کو ٹہرایاذمہ دار، جانئے تفصیلات
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سنجے راوت نے انتخابی عمل کا از سر نو جائزہ لینے پر زور دیا اور مہاراشٹر میں دوبارہ بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر کے انتخابی نتائج کے بعد راج ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، ایم این ایس کی پہچان ہوگی منسوخ!
راج ٹھاکرے نے آج (25 نومبر) کو اپنے گھر پر پارٹی لیڈروں کی ایک خود شناسی میٹنگ بلائی ہے۔ انتخابات میں ناقص کارکردگی اور مزید حکمت عملی پر بات ہو سکتی ہے۔ دادر میں آج صبح 11 بجے میٹنگ ہوگی۔
Maharashtra Election Results 2024: مہاراشٹر کے چناؤ میں بی جے پی کو اقتدار میں لا نے کیلئے پسماندہ مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا: الحاج محمد عرفان احمد
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ نے پورے مہاراشٹر میں پسماندہ مسلمانوں سے بی جے پی کے نمائندوں کو ووٹ کر نے کی خصوصی اپیل کی تھی۔