PM Modi pays tribute to Maharana Pratap: وزیر اعظم مودی نے مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر پیش کیا خراج عقیدت
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مہارانا پرتاپ کی بہادری اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا۔
Maharana Pratap Jayanti: مہارانا پرتاپ کی زندگی سے ایمانداری اور سچائی کے ساتھ سماج کے تمام طبقات کی خدمت کرنے کی تحریک ملتی ہے: شیوارج سنگھ چوہان
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک شاندار، عظیم، خوشحال، بہتر اور طاقتور ہندوستان کی تعمیر ہو رہی ہے۔ دنیا کے امیر اور طاقتور ممالک میں ہندوستان کی عزت بڑھی ہے۔
Maharana Pratap Jayanti: دہشت گردوں اور لو جہاد کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی،وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ کا اعلان
نصابی کتابوں میں مہارانا پرتاپ کی بہادری کے واقعات ہوں گے درج۔ نئی نسل کو مہارانا پرتاپ سے واقف کرانا ہماری ذمہ داری۔ سی ایم چوہان





