Magic of millets Transforming agriculture: جوار، باجرا اور دیگر موٹے اناج کا جادو: زراعت میں انقلابی تبدیلی، موٹے اناج بھارت میں دھان کے متبادل کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہے ہیں
نقدی مراعات، زیادہ کم از کم امدادی قیمت (MSP)، بہتر خریداری کے ڈھانچے، شعور اجاگر کرنے کی مہمات، پالیسی سپورٹ اور کاربن کریڈٹ جیسے مراعات موٹے اناج (ملیٹس) کی پیداوار کو انقلابی طور پر تبدیل کر سکتے ہیں۔





