Thank-you Letter to PM Modi: وزیر اعظم مودی کو شکریہ کا خط لکھنے والے مدورئی کے دکاندار کو وزیر اعظم کے دفتر سے جواب موصول، بولے: ’’یہ میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے‘‘
تمل ناڈو کے شہر مدورئی کے ایک چھوٹے تاجر کو وزیر اعظم مودی کی جانب سے ذاتی نوعیت کا جوابی خط موصول ہوا، جس نے انہیں جذباتی کر دیا۔ وزیر اعظم کے دفتر (PMO) سے بھیجا گیا یہ خط اس وقت سامنے آیا جب مرکزی حکومت کی ایک قرض اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے دکاندار نیشنلَم مَنی نے وزیر اعظم کو شکریہ کا خط ارسال کیا تھا۔
PM Modi Madurai Development Projects: ’ملک کے مستقبل کو تشکیل دینے میں۔۔۔‘، تمل ناڈو میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کیا بولے وزیر اعظم مودی؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے مدورئی میں ۴۴۰۰ کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے روزگار، رابطہ کاری اور تمل ناڈو کی معیشت کو نئی رفتار دیں گے۔
Amit Shah in Madurai: وزیر داخلہ امت شاہ نے کی تمل ناڈو بی جے پی کور کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت، ڈی ایم کے حکومت پر سادھا نشانہ
امت شاہ اگلے سال تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے حوالے سے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور انتخابی حکمت عملی کی تیاری کے لیے مدورائی پہنچے ہوئے ہیں۔
Amit Shah Madurai Visit: وزیر داخلہ امت شاہ نے مدورائی پہنچ کر میناکشی امّاں مندر میں کی پوجا، کہا-لوگوں کی بھلائی کے لیے مانگا ماں کا آشیرواد
وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کی دیر شام کو تمل ناڈو کے مدورائی پہنچے ہیں۔ ریاستی بی جے پی قیادت بشمول بی جے پی لیڈر تملائی سوندرراجن، بی جے پی تمل ناڈو کے صدر نینر ناگیندرن نے ان کا استقبال کیا۔
Fire at girls’ hostel in Madurai: تمل ناڈو کے مدورائی میں گرلز ہاسٹل میں لگی آگ، دو خواتین کی گئی جان، پانچ دیگر زخمی
مدورائی کے سماجی کارکن ایم کنداس نے آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس حادثے کی تفصیلی تحقیقات کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ مدورائی میونسپلٹی سے یہ معلوم کرنے کو کہا کہ کیا ہاسٹل کے پاس تمام ضروری لائسنس موجود ہیں۔
1000 بیلوں کے ساتھ شروع ہوا جلی کٹو ، سب انسپکٹر سمیت 36 افراد زخمی
سال 2024 کا پہلا بڑا جلی کٹو اونیا پورم میں شروع ہوا ہے۔ ایونٹ کے لیے 1000 بیلوں اور 600 ہینڈلرز کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ پروگرام کا آغاز صبح 8 بجے ضلع کلکٹر سنگیتا کی موجودگی میں حلف برداری کی تقریب کے بعد ہوا۔





