Kushinagar Madni Masjid Case Bulldozer Action: کشی نگر کی مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ سخت برہم، کہا- عدالت کی توہین کرنے والے افسران کوبخشا نہیں جائے گا
سپریم کورٹ نے کشی نگرمیں مسجد پربلڈوزرکی کارروائی کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس بی آر گوئی کی بنچ نے ڈی ایم سمیت تمام ذمہ دارعہدیداروں کونوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ توہین کرنے والے عہدیداروں کوبخشا نہیں جائے گا۔





